Articles by "urdu story"
Showing posts with label urdu story. Show all posts
A site for Top Pakistani Health, Recipes, News, and other updates. This site gives the honest representation of a rising and elastic Pakistan.


 A student of computer science Sargodha University, belonging to a village in Norway, has opened the new doors of education by introducing local people to the Internet. Student Waseem said that when I entered the University of Sargodha, I found that the world changed and it was very different from the atmosphere of villages after I completed my degree I went to my village and my people Decided to help.

Waseem had to face many problems in starting his journey, lack of access to modern information, lack of access to modern information and lack of technology was the main issues. The basic salary of the people of the town was agriculture, for which old methods were used, that is why people prefer agriculture rather than focus on education.

Waseem started his work together with the Imam Masjid and Maulvi Abdul Majeed had often faced a lack of funds, he was aware that despite the efforts of Saratr, it is very difficult to get funds for the Masjid, Waseem The first thing to do was work to introduce Maulana to modern technology, he told the Imam Masjid how a smartphone changes human life and changes. With the help of smartphones, contact with the villagers can be employed abroad.


When the Imam Masjid was impressed by his words, he opened a joint venture account in the local bank, soon began to fund funds that reached 400 rays in a few weeks, the Masjid was celebrated immediately. And the rest of the money were constructed in the electricity bills and on the sides of the Masjid. After the use of internet access by Maulvi Abdul Majeed and after the donations for the Masjid, the villagers started showing more interest in using the Internet. The villagers also started searching for employment in 2015. In 2015, they used their friends to use the smartphone. I started doing it. While using Edge Technology here. When there was no high-speed internet, Waseem's vision is now to spread education in his people and illuminate them in modern ways.

A site for Top Pakistani Health, Recipes, News, and other updates. This site gives the honest representation of a rising and elastic Pakistan.

ایک لڑکے کو اپنے محلے کے امام مسجد کی بیوی سے بے انتہا محبت ہوگئی، لڑکے نے اپنی اس محبت کا ذکر اپنے ایک بہت قریبی یار سے کیا. اس نے اپنے یار سے کہا مجھے امام صاحب کی بیوی سے بے انتہا محبت ہے اور میں چاہتا ہوں اس معاملے میں تم میری مدد کرو.
اس کے دوست نے استفسار کیا کہ میں تمہاری مدد کیسے کرسکتا ہوں.
اس لڑکے نے کہا میں امام صاحب کی بیوی سے ملنا چاہتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ امام صاحب نماز پڑھا کر جلدی گھر آجاتے ہیں اور مجھے ملنے کا بالکل بھی وقت نہیں ملتا. تم ایسا کرو کل سے نمازیں پڑھنا شروع کرو اور امام صاحب کو اپنے عجیب عجیب مسئلوں میں الجھا کر رکھو تاکہ وہ تمہارے مسئلوں کو جواب دیتے دیتے گھر سے لیٹ ہوجائیں اور اسی دوران مجھے ان کی بیوی سے ملاقات کیلئے خوب وقت مل جائے گا.
اس کے دوست نے کہا یہ تو کوئی مسئلہ نہیں، اس سے اگلے دن وہ لڑکا نماز پڑھنے کیلئے چلا گیا. یہ نماز نہ تو اللہ کیلئے تھی اور نہ ہی کوئی نیکی کی نیت تھی ،یہ محض اپنے دوست کے گناہ میں ایک معاونت تھی. لڑکے نے ایسا ہی کیا، جب بھی امام صاحب نماز پڑھا کر فارغ ہوتے تووہ امام صاحب کو لے کر ایک کونے میں بیٹھ جاتا،
امام صاحب سے عجیب عجیب سوال کرتا اور امام صاحب اس کے عجیب سوالوں کا جواب دیتے لیٹ ہوجاتے. اسی دوران اس کا دوست امام صاحب کی بیوی سے ملاقات کرلیتا. یہ معاملہ تقریباً دو سے تین مہینے چلتا رہا، ایک دن اس کے دن میں خیال آیا کہ میں کتنا غلط کررہا ہوں، امام صاحب کی بیوی کیلئے میں نے کیا کیا تاکہ میرا دوست خوش ہوجائے لیکن یہ تو گناہ ہے جس کا مجھے کل کو حساب دینا ہے.
دنیا مکافات عمل ہے ہوسکتا ہے کل کو یہ میرے ساتھ بھی ہوجائے. اس کے دل میں طرح طرح کے خیال آنا شروع ہوگئے. اس رات یہ سو نہیں پایا اور اس نے عہد کیا کہ میں صبح جاکر امام صاحب سے سب بات بیان کردوں گا اور اس کے بعد وہ جو مجھے سزا دیں گے مجھے قبول ہے.
اگلے دن لڑکے نے جاکر امام صاحب کو سب ماجرا بیان کردیا، امام صاحب نے اس کی بات سنی اور مسکرا کرکہا ارے نادان نہ تو میری کوئی بیوی اور نہ ہی میری کوئی بہن، تمہارا دوست کس کی بیوی کو ملنے جاتا ہے؟یہ بات سن کر وہ لڑکا پریشان ہوا اور امام صاحب سے کہنے لگا کہ واقعی آپ کی شادی نہیں ہوئی اور نہ ہی آپ کی کوئی بہن ہے.
تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے. لڑکا بہت پریشان ہوا، اس نے سوچا کیوں نہ میں دیکھوں آخر وہ کس کو ملنے جاتا ہے، ایک دن اس نے اپنے دوست کا تعاقب کیا. اس نے دیکھا کہ اس کا دوست اس کے گھر میں داخل ہوااور اسی کی بیوی کے ساتھ ملاقات کرتا رہا، یہ دیکھ کر یہ لڑکابہت پریشان ہوا ،
اس کے پاو¿ں نیچے سے جیسے زمین نکل گئی، یہ ہاتھ ملتا رہا. واقعی دنیا مکافات عمل ہے، جو کسی کے لئے گڑھا کھودے گا وہ اس میں خود ہی گرے گا. اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں گناہ میں کسی کا ساتھ مت دو اور نیکی میں بڑھ چڑھ کر ایک دوسرے کا ساتھ دو اور اچھا دوست وہی ہے جو کسی کو گناہ سے روکے اور اس کو اللہ کی طرف متوجہ کرے.